1 انما الأعمال بالنيات اعمال کا دارومدار یعنی اعمال کی بنیاد نیتوں پر
ھے۔
صحیح بخاری، رقم الحديث (01)
2 الصلوة نور
نماز مومن کا نور ھے (مسند أبي يعلى الموصلي، رقم الحديث (3655)
3 الصيام جنة
روزه دهال هے
صحیح بخاری، رقم الحديث (1894)
4 إن الذين يسر
بیشک دین آسان ھے.
(صحیح بخاری، رقم الحديث (39)
5 الذين النصيحة دین خیرخواهی کا نام هے. (صحیح مسلم، رقم الحديث (55)
6 العين حلى نظر لگنا حق ھے. (صحیح بخاری، رقم الحديث (5740)
7 طلب العلم فريضة على كل مسلم علم دین حاصل کرنا هر مسلمان پر فرض ھے. سنن ابن ماجہ، رقم الحديث (224)
8 خير الحديث كتاب الله بهترین بات اللہ تعالیٰ کی کتاب ھے (صحیح مسلم، رقم الحديث (867)
9 و خير الهدي هدي محمد اور بہترین بدایت محمدﷺ کی ہدایت ھے سنن ابن ماجه، رقم الحديث (45)
10 الحياء من الإيمان
حیا ایمان میں سے ھے
(صحیح بخاری، رقم الحديث (24)
11: العجلة من الشيطان
جلد بازی شیطان کا کام ھے جامع ترمذی، رقم الحديث (2012)
:12: البر حسن الخلق نیکی اچھے اخلاق کا نام ھے
(صحیح مسلم، رقم الحديث (2553)
13 الظهور شطر الإيمان
پاکی ایمان کا حصہ ہے
(صحیح مسلم، رقم الحديث (223)
14 من صمت نجا جو خاموش رہا اس نے نجات پائی جامع ترمذی، رقم الحديث (2501)
15: لا تسبوا الأموات
وفات پائے ہوئے لوگوں کی برائی مت کرو صحیح بخاری، رقم الحديث (1393)
16: لا تسلل الناس شيئاً تم لوگوں سے کسی چیز کا سوال نہ کرو سن این ماجه، رقم الحديث (1837)
17 سم الله و کل بیمینک اللہ کا نام لو یعنی بسم اللہ پڑھ کر دائیں ہاتھ سے
کھاؤ
(مشكوة المصابيح، رقم الحديث (4159)
18 کل مقا بلیک
اپنی جانب سے کھاؤ یعنی برتن میں اپنی طرف
سے کھاؤ
(مشكوة المصابيح، رقم الحديث (4159)
19: لا يشرين أحد منكم قائماً
تم میں کوئی شخص کھڑے ہوکر ہرگز نہ پینے (صحیح بخاری، رقم الحديث (2026)
20 الشواك مطهرة للفم و مرضاة للرب مسواک کرنا منہ کی صفائی اور رب کی خوشنودی
کا سبب ھے سنن ابن ماجه، رقم الحديث (289)
21 السلام قبل الكلام سلام گفتگو سے پہلے ھے جامع ترمذی، رقم الحديث (2699)
22 أفشوا السلام بينكم
آپس میں سلام عام کرو (صحیح مسلم، رقم الحديث (54)
23: كل معروف صدقة هر نیک کام صدقہ ھے صحیح بخاری، رقم الحديث (6021)
24: ان الله رفيق يحب الرفق بیشک اللہ تعالیٰ مہربان ھے. مہربانی کو پسند کرتا
ھے۔
(صحیح مسلم، رقم الحديث (2593)
25 لا تقبل صلوة بغير ظهور کوئی نماز پاکی کے بغیر قبول نہیں کی جاتی (صحیح مسلم، رقم الحديث (224)
26 أحب البلاد إلى الله مساجدها اللہ کے نزدیک بہترین جگہیں مسجدیں ہیں (صحیح مسلم، رقم الحديث (288)
27 أبغض البلاد إلى الله أسواقها بدترین جگہیں اللہ کے نزدیک بازار میں (صحیح مسلم، رقم الحديث (288)
28 تحفة المؤمن الموت موت مومن کا تحفہ ہے (المستدرك للحاكم، رقم الحديث (7900)
29 الزلوا الناس منازلهم لوگوں کو ان کے مرتبوں میں اتارو یعنی هر ایک کا مرتبہ نگاہ میں رکھو اور حسب مرتبہ معاملہ کرو سنن ابی داود رقم الحديث (4842)
30 لا يرحم الله من لا يرحم الناس اللہ تعالیٰ اس شخص پر مہربانی نہیں فرماتا، جو
لوگوں پر مہربانی نہیں کرتا (صحیح بخاری، رقم الحديث (7376)
31: لا يدخل الجنة قاطع
قطع تعلق کرنے والا جنت میں نہیں جائے گا صحیح بخاری، رقم الحديث (5984)
32 لا يحل لمسلم أن يروع مسلماً
کسی مسلمان کے لئے جائز نھیں ھے کہ کسی
مسلمان کو ڈرائے
سنن ابی داؤد، رقم الحديث (5004)
33: لا تحقرن شيئاً من المعروف کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو سنن ابی داؤد، رقم الحديث (4084)
34: بلغوا على ولو اية
پہنچا دو میری طرف سے اگر چہ ایک آیت ہو یعنی جتنا علم ہو آگے دوسروں تک پہنچا دو
جامع ترمذی، رقم الحديث (2669)
35 لا إيمان لمن لا أمانة له اس شخص کا ایمان تھیں جس میں امانت داری نہ
هو
مسند امام احمد رقم الحديث (12383)
36 ولا دين لمن لا عهد له اور اس شخص کا دین تھیں جسے وعدے کا پاس تھیں مسند امام احمد رقم الحديث (12383)
37: الثالث من الذئب كمن لا ذنب له گناهوں سے توبہ کرنے والا اس شخص کیطرح هے
جس نے گناہ کیا ہی نہ ھو ستن این ماج، رقم الحديث (4250)
38 من لم يشكر الناس لم يشكر الله جو شخص لوگوں کا شکر گزار نھیں ھوتا وہ اللہ کا
بھی شکر گزار نھیں ھوتا جامع ترمذی، رقم الحديث (1955)
39 زيلوا القرآن بأصواتكم قرآن پاک کو اپنی آوازوں سے مزین کرو یعنی
خوبصورت آواز میں اس کی تلاوت کیا کرو سنن ابن ماجه رقم الحديث (1342)
40 خيركم من تعلم القرآن وعلمه تم میں بہترین وہ شخص ہے جس نے قرآن سیکھا
اور اسے دوسروں کو سکھایا۔
صحیح بخاری، رقم الحديث (5027)