متفرقات

منقبت : روحانی سرکار مجدد الف ثانی ہیں

ازقلم : ناطق مصباحی

اسلامی سالارمجددالف ثانی ھیں
فاروقی تلوار مجدد الف ثانی ھیں

علم کے ہر شعبہ میں جنکی شہرت ھے
نورانی مینارمجددالف ثانی ھیں

ذکر خفی سے روشن لاکھوں کےدل ھیں
روحانی سرکار مجدد الف ثانی ھیں

جنکی روش سے سارےمراقب ھیں روشن
سلطان اخیارمجددالف ثانی ھیں

باطل ہرمیدان میں پسپا ہوتارہا
فاتح رہے ہربار مجدد الف ثانی ھیں

مکاری الحاد کی بےبس ہوتی رہی
جسنےکیالاچار مجدد الف ثانی ھیں

جیل میں رہکردعوت حق کوزندہ کیا
لاکھوں کےغمخوار مجدد الف ثانی ھیں

ناطق وہ ھیں شیخ کل باقی باللہ
جن سے ہوئےسرشارمجددالف ثانی ھیں

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے