متفرقات

یمن میں ہوائی اڈہ پر حملہ؛ 25 افراد ہلاک، 100 زخمی

عدن: ہماری آواز/ 31 دسمبر (اسپوتنک) یمن کے عدن ہوائی اڈے پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ تقریباََ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں یمن کے وزیر صحت قاسم نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ہے عدن ہوائی اڈے پر بدھ کے روز نئی سرکارکے وزرا کے پہنچنے کے دوران یہ حملہ ہوا الجزیرہ ٹی وی نے وزیر کے حوالے سے بتایا ہے ’’عدن ہوائی اڈے پر حملے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے ، 110 افراد زخمی ہوئے ہیں‘‘ ۔
ابتدائی اطلاعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 اور 50 افراد زخمی بتائے گئے تھے ۔
غیرمصدقہ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں نائب وزیر مواصلات ، علاقائی حکومت کے عہدیدار اور ایک مقامی جیل کا ڈائریکٹر بھی شامل ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے