متفرقات

سبرامنیم نیشنل سیفٹی کونسل کے چیئرمین مقرر کئے گئے

ہماری آواز/نئی دہلی، 06 فروری (پریس ریلیز) چیف ایگزیکٹو آفیسر اور نجی شعبے کی تعمیراتی کمپنی ایل اینڈ ٹی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایس کے۔ این. سبرامنیم کو تین سال کی مدت کے لئے نیشنل سیفٹی کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔
سنیچر کو یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے مرکزی وزارت محنت و روزگار نے کہا کہ مسٹر سبرامنیم کے تجربے سے نیشنل سیفٹی کونسل کو رہنمائی ملنے کے امکانات ہیں جو نئی تجارتی تحفظ صحت اور کاموں کی شرائط۔ ۔2020 کے تحت کام کی جگہوں پر حفاظت کو یقینی بنانے میں ایک اہم کردار ادا کریں گے۔
مسٹر سبرامنیم ایک مقبول انجینئر ہیں جنہوں نے کئی برسوں سے ایل اینڈ ٹی کے انفراسٹرکچر کاروبار کو تیز کیا ہے اور ملک کا سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی ہے اور اسے دنیا میں 14 واں مقام حاصل ہے۔
ایل اینڈ ٹی ملک کی سب سے بڑی انجینئرنگ کمپنیوں میں سے ایک ہے جو ہیوی انجینئرنگ ، دفاع ، بحری جہاز ، عمارتیں وغیرہ تیار کرتی ہیں۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے