گوشہ کتب

عصر حاضر کے نامور صاحب قلم ادیب شہیر حضرت علامہ غلام مصطفیٰ نعیمی کے دو قلمی شاہکار منظر عام پر

منزلوں کے نشاں (صفحات 370)

ہمارے عہد کا بھارت (صفحات 384)

خصوصیات:
💧اسلامیات پر جدید ذہنوں اور Educated افراد کو متاثر کرنے والا بہترین مواد
💧خلفاے راشدین پر دلکش اسلوب اور منفرد لب و لہجہ کی تحریرات
💧عالمی حالات پر بہترین تجزیے
💧بھارتی سیاست کے اتار چڑھاؤ کے احوال وکوائف
💧سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں ہونے والے علما ومشائخ کے احتجاجات کی مکمل تفصیل
💧سانحہ بابری مسجد اور قضیہ کشمیر پر بہترین تجزیاتی تحریریں
💧اقلیت مخالف قوانین اور مسلمانوں کے ملی مسائل پر چشم کشا اور فاضلانہ تحریرات

حالات حاضرہ سے واقفیت کے لیے یہ کتابیں بہترین دستاویز ہیں۔

خصوصی آفر:

دونوں کتابوں کی اصل قیمت 600 روپے ہے۔ایڈوانس بکنگ کی صورت میں مکمل سیٹ محض 300 روپے میں حاصل کیا جاسکتا ہے۔سیٹ بک کرنے کے لیے بینک اکاؤنٹ اور فون پے پر رقم بھیج دیں۔اپنا نام موبائل نمبر اور پوسٹل ایڈریس نیچے دیے گئے واٹس ایپ پر سینڈ کردیں۔

اکاؤنٹ: Ac/No 41840100000642
Bank of Baroda karawal Nagar Delhi
ifsc code BARB0KARAWA
Fone Pay & what’s app:
9717285505

المعلن: محمد زبیر قادری
سنی پبلی کیشن دہلی موبائل 9867934085

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے