پروانچل

گوبندپور/مہراج گنج: عرس سلطان الہند و نظامی کانفرنس 2 مارچ کو

بتاریخ 2/ مارچ 2021 مطابق 17 /رجب المرجب 1442 بروز منگل بعد نماز عشاء

بمقام دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور مہراج گنج

زیر سرپرستی: استاذ الحفاظ حضرت حافظ محمد عارف نظامی صاحب قبلہ مہنداول سنت کبیر نگر
زیرصدارت: رئیس المدرسین استاذ محترم حضرت
قاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی صدرالمدرسین دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور مہراجگنج
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
زیرقیادت: استاذ القراء حضرت حافظ و قاری
محمد ارمان نظامی استاذ دارالعلوم امام احمد رضا رتناگیر بمبئی
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
زیرحمایت ہمدرد قوم حضرت مولانا اصحاب عالم علیمی گوبند پور
🎤🎤🎤🎤🎤🎤
زیرتلاوت حافظ
ارشد رضا متعلم شعبہ حفظ دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
زیر نقابت: نقیب اہلسنت حضرت قاری محمد علی نظامی استاذ شعبہ حفظ دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور مہراجگنج
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 مقرر خصوصی: مبلغِ حق وصداقت محافظ مسلک اعلیٰ حضرت پیر طریقت رہبر راہ شریعت شہزادہ حضور خطیب البراہین حبیب العلماء حضرت مولانا حبیب الرحمن رضوی مصباحی
خانقاہ قادریہ برکاتیہ رضویہ اگیاں شریف سنت کبیر نگر
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مقرر ہردلعزیز خطیب پروانچل حضرت علامہ مولانا
محمد وسیم اختر عزیزی صاحب قبلہ سربراہ اعلی دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور مہراجگنج
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مقرر نوجوان حضرت علامہ مولانا شیر محمد نظامی پرنسپل مدرسہ نظام العلوم کواٹھور مہراجگنج
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بلبل باغ مدینہ شہشاہ گوبند پور حضرت حافظ
محمد آفتاب عالم نظامی استاد دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مداح رسول جناب
محمد تبریز عالم متعلم ظہور الاسلام گوبند پور
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
نعت خواں رسول
عدنان رضا متعلم دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
غلامان خطیب البراہین سے مخلصانہ گذارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پہنچ کر خطیب البراہین سے مالامال ہوں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

منجانب جملہ مسلمانانِ اہلسنت
گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ازقلم: رعاب علی صدیقی نظامی متعلم شعبئہ حفظ دارالعلوم ظہور الاسلام گوبند پور مہراجگنج
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
9936528919
7800931731

ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین و خبریں

جواب دیں

Back to top button