آسمان درس وخطابت کا ایک اور نیر تاباں ہوا روپوش: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 4 مارچ، ہماری آواز(راست)ابھی ابھی یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ حضرت علامہ مفتی مظفر حسین رضوی استا ذ وناظم تعلیمات ”تنظیم المسلمین “بائسی ،ضلع پورنیہ بہار اب ہمارے درمیان نہ رہے ۔اس نا گوار اطلاع سے حیران و ششدر رہ گیا , آخر دین کےیہ اکابر رہنما کس طرح ایک ایک کرکے … Read more

حضور خطیب البراہین کی زندگی سنت کے سانچے میں ڈھلی ہوئی تھی :مولانا محمد طاھر القادری مصباحی

موضع ہریا پنڈت میں عرس نظامی کا انعقاد برجمن گنج بلاک میں واقع جامعہ عربیہ اہل سنت بحرالعلوم ہریاپنڈت مہراجگنج میں عرس نظامی کا انعقاد کیا گیا جس میں مشاہیر علماء کرام و شعراء اسلام نے شرکت کی پروگرام کی صدا رت حضرت مولانا قربان علی مصباحی اور نظامت مولانا ڈاکٹر شعیب احمد نظامی نے … Read more

مدرسہ تعلیمی بورڈ کے چئیرمین جناب ڈاکٹر افتخار احمد جاوید کی مہراج گنج آمد پر استقبالیہ پروگرام کا انعقاد

مدرسہ تعلیمی بورڈ اتر پردیش کے چئیرمین جناب ڈاکٹر افتخار احمد جاوید صاحب اور ان کے ساتھ آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اترپردیش کے جنرل سیکرٹری محترم جناب وحید اللہ خان سعیدی کے ضلع مہراج گنج آمد پر ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع جامعہ رضویہ نور العلوم سول لائن مہراج گنج میں پرتپاک خیرمقدم … Read more

مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد میں نعت و تقریر واسلامی کوئز مقابلہ کا انعقاد

مہراجگنج صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خردمیں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول کے طلبہ وطالبات کے درمیان نعت وتقریرواسلامی کوٸز کا انعامی مقابلہ ادارہ کے پرنسپل حضرت مولانا محمد رمضان علی امجدی کی سرپرستی میں منعقد ہوا اس مقابلہ میں مدرسہ ہذا کے 32 طلبہ وطالبات نے حصہ لیا مقابلہ نعت میں ذکرہ … Read more

حضور اشرف ملت کا کولہوئی بازار و اطراف کا دورہ

کولہوئی بازار: یکم نومبر ، ہماری آواز معروف شیخ طریقت حضرت علامہ ومولاناسید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی کی جامعہ کا ملیہ مفتاح العلوم کولھوئی بازار مہراج گنج آمد کی خبر شوشل میڈیا کے ذریعے پھیلتے ہی لوگوں میں آپ کی زیارت اور ملاقات کا اشتیاق بڑھ گیا، پہلے چارورزہ دورہ طے تھا مگر … Read more

مدرسہ اہل سنت معین الاسلام چھتونہ میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا عرس رضوی

ضلع کے اکثر و بیشتر مدارس میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمۃ الرضوان کا عرس بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیااس موقع پر جگہ جگہ قرآن خوانی کے بعد ایصال ثواب کی محافل منعقد کرکے خراج عقیدت پیش کیا گیامدرسہ اہلسنت معین الاسلام چھتونہ میگھولی کلاں مدرسہ گراؤنڈ … Read more

دارالعلوم اہل سنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی میں عقیدت کے ساتھ منایا گیا عرس رضوی

آج بتاریخ 25 صفر المظفر 1443ھ بروز اتوار دارالعلوم اہل سنت یارعلویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہاراج گنج میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے حضرت مولانا الحاج مفتی محمد محفوظ عالم صاحب قبلہ مصباحی رضوی صدرالمدرسین دارالعلوم ہذا کی … Read more

مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریک پیغام انسانیت کی ویب سائٹ ہوئی لانچ

بدلباغ/مہراج گنج: 21 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام بعد نماز مغرب تحریک پیغام انسانیت کے صدر دفتر مقام بدلباغ پوسٹ لہرا بازار(برجمن گنج) مہراج گنج میں تحریک پیغام انسانیت کی ویب سائٹ اس کی سوسائٹی یعنی مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے نام سے علما و دانش وران کی موجودگی میں لانچ ہوئی۔اس موقع … Read more

عورتوں کی عزت ان کے پردے میں ہے: صوفی بیت اللہ رضوی کا جشن عید میلادالنبی بموقع شادی خانہ آبادی میں اظہار خیال

سونولی(لہرا بازار) مہراج گنج: 21مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)کل شام بعد نماز عشا انجینئر سبحان اللہ صاحب کے شادی خانہ آبادی کے موقع پر جشن عید میلاد النبی کا انعقاد بحسن و خوبی عمل میں آیا۔ جس کی صدارت و سرپرستی استاذالاساتذہ حضرت علامہ سرور علی قادری(پرنسپل: جامعہ عربیہ اہل سنت مصباح العلوم،خلیل آباد) نے فرمائی … Read more

تحریک پیغام انسانیت نے ڈیجیٹل دنیا میں رکھا قدم، 20 کو لانچ ہوگی ویب سائٹ

مہراج گنج: 11 مارچ(نامہ نگار) مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیڑ سوسائٹی کے تحت چل رہے تحریک پیغام انسانیت جو ایک عرصہ سے غریبوں کا سچا ہم درد سمجھا جارہا ہے بالخصوص لاک ڈاؤن کے سخت ایام میں اس تحریک نے بے شمار ضرورت مندوں کی امداد، یتیموں و بیواؤں کی کفالت کی اور آن کی آن … Read more