نوڈیہواں میں آج منایا جائے گا جشن غریب نواز

مہراج گنج: ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) 18/فروری ضلع کے برجمن گنج بلاک میں واقع گرام پنچایت نوڈیہواں میں آج بعد نماز عشاء جشن سرکار خواجہ غریب نواز منعقد ہوگا۔ جشن سرکار خواجہ غریب نواز کی نظامت مولانا حافظ و قاری محمد آصف رضا تنویری استاذ جامعہ کاملیہ اہل سنت مفتاح العلوم کلہوئی بازار کریں۔ خطاب … Read more

گوبندپور/مہراج گنج: عرس سلطان الہند و نظامی کانفرنس 2 مارچ کو

بتاریخ 2/ مارچ 2021 مطابق 17 /رجب المرجب 1442 بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور مہراج گنج زیر سرپرستی: استاذ الحفاظ حضرت حافظ محمد عارف نظامی صاحب قبلہ مہنداول سنت کبیر نگرزیرصدارت: رئیس المدرسین استاذ محترم حضرتقاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی صدرالمدرسین دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور … Read more

مفتی معین الدین فاروقی بنارسی جلد صحت یاب ہوں: قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز (پرتاول)مفتی معین الدین فاروقی ،سجادہ نشیں خانقاہ حمیدیہ شکر تالاب بنارس کے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں زخمی ہونے کی وجہ سے تمام متوسلین ،معتقدین اور متعلقین کو سخت صدمہ پہنچا ہے ،اور حضرت کی صحت یابی کی دعا ٕ کرتے ہیں،مفتی قاضی فضل رسول مصباحی نے کہا کہ مفتی معین الدین فاروقی … Read more

نوڈہواں(مہراج گنج) میں جشن عید میلادالنبیﷺ کا انعقاد

سر زمین نوڈہواں متصل برجمن گنج میں 27جنوری ٢٠٢٠ جشن عید میلاد النبی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کا آغاز حضرت حافظ وقاری محمد شاہ عالم صاحب استاذ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور نے قرآن مقدس کی تلاوت سے کیا۔بعدہ موصوف نے بارگاہ رسالت میں خراج عقیدت پیش کیا اور سامعین خوب داد … Read more

علامہ حفیظ اللہ خان اشرفی سلسلہ اشرفیہ کے بے لوث سپاہی تھے: مولانا سالک مصباحی

نوتنواں/مہراج گنج: ہماری آواز (محمد آصف رضا) 24 جنوری// سلسلہ اشرفیہ کے بے باک خادم اور علمبردار معمار قوم و ملت حضرت علامہ الحاج حفیظ اللہ خان اشرفی علیہ الرحمہ خلیفہ حضور اجمل العلما، اوربانی ومہتمم دارالعلوم اہل سنت غریب نواز بیدولہ چوراہاڈومریا گنج، سدھارتھ نگر یوپی کی یاد میں نوتنوا بازار ضلع مہراج گنج، … Read more

عرس حضور حافظ ملت محدث مرادآبادی کے حسین موقع پر عالم اسلام کو دلی مبارک باد

شمالی مشرقی ہند کی عظیم الشان مرکزی درسگاہ دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ، ڈاکخانہ جدو پپرا، مہراج گنج ، یوپی،اپنی تعلیمی و تعمیری ترقی کے منازل کی طرف پوری تیز رفتاری کے ساتھ گامزن ہے ۔ یہ مسرت کی بات ہے کہ رفتہ رفتہ ہی سہی اس درسگاہ نے اپنی تاسیس کا … Read more

گوبندپور میں آج منایا جائے گا عرس حافظ ملت

گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز … Read more

جشن عید میلاد النبی آج

نوساگر/مہراج گنج: ہماری آواز 12جنوری/ آج شام بعد نماز عشا بمقام نوساگر متصل بنگلہ چوراہا برجمن گنج مہراج گنج میں عالی جناب بابا محمد سلیم صاحب کے والد مرحوم شہرت علی کے ایصال ثواب کے لیے جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کیا جائے گا۔جس کی صدارت مبلغ اسلام محبوب العوام حضرت علامہ قاری محمد … Read more

فریندا: پک اپ اور موٹرسائیکل میں سخت تصادم، ایک ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی

فریندا: ہماری آواز (نامہ نگار) 4 جنوری// تھانہ فریندا کے ماتحت برجمن گنج روڈ پر گنیش پور کے قریب سڑک حادثہ کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں تیز رفتار پک اپ نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے ایک موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ جن کا علاج … Read more

سخت سردی کے پیش نظر تحریک پیغام انسانیت کی طرف سے کمبل تقسیم

بدل باغ/ برجمن گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی) 3جنوری// مہراج گنج کے بلاک برجمن گنج کے گاؤں لہرا ٹولہ بادل باغ میں سخت سردی کے پیش نظر غریب اور لاچار لوگوں میں کمبل تقسیم کرنے کے لیے تحریک پیغام انسانیت نے تقسیم کمبل پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں کئی غریبوں کو کمبل قوسیم کیا … Read more