کلونجی موت کے سوا ننانوے بیماریوں میں فائدہ مند ہے
ازقلم: برکت اللہ فیضی، گونڈہ
ایک سال سے کرونا وائرس اور لاک ڈاون کی وجہ سے پوری دنیا میں ہلچل مچا ہوا ھے لاکھوں انسان مر چکے ہیں اور مر رھے ہیں
کرونا کے نام پر یہ بھت بڑی عالمی سازش ھے
کرونا کے خوف سے ہر انسان پریشان ھے برباد ھے پوری دنیا میں کرونا کی اب تک کوئی نہیں بنا سکا
۱۔۔۔ کلونجی سے بہتر کوئی دوا نہیں ھے کرونا سے بچنے کے لئے کلونجی سے بہتر دوا نہ کوئی بنا سکا ھے نہ ہی کوئی بنا سکے گا
کیونکہ میرے آقا تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان ھے
موت کے سوا کلونجی ہر بیماری میں نفع بخش ھے اسے اپنے لئے لازم کرلیں
کلونجی کا استعمال کرنے والوں کو زندگی میں کبھی بھی کرونا نہیں ہوسکتا ھے
شہ مدینہ کا فرمان ٹل نہیں سکتا
یقین جان لو قرآں بدل نہیں سکتا
۲۔۔جس شخص کو ہارٹ کی شکایت ھے ایسے لوگ دوا کھاتے کھاتے خود اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی قبر کھود رکھا ھے وہ لوگ کبھی بھی مر سکتے ہیں
اگر ہارٹ اٹیک کی موت سے بچنا چاہتے ہیں تو کلونجی کا تیل ضرور استعمال کریں
کلونجی کا تیل پینے سے بدن میں جتنی باریک باریک نسیں ہیں ان سب نسوں کو کھول دیتا ھے انسان ہارٹ اٹیک سے بچ جاتا ھے
کلونجی کا استعمال کرنے والا ہارٹ اٹیک میں نہیں مر سکتا
موت برحق ھے جو پیدا ہوا اسے مونا ھے
مگر ہارٹ اٹیک جیسی مہلک بیماری میں انسان نہیں مرے گا
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ھے اور میں رسول پر سو جان سے قربان ہوں
یہ میرا خود کا تجربہ ھے پندرہ ۱۵ دن میں دو بار ہارٹ کی بلا میں گرفتار ہوا تھا
کلونجی کے استعمال سے دس سال ہوگیا
اللہ کے فضل وکرم سے ہارٹ کی بلا سے اب تک محفوظ ہوں
طریقہ کلونجی کا تیل دس قطرہ ایک کپ چائے میں ڈال کر صبح و شام پیتے رہیں چھوٹی تین بوتل تیل پینے سے ہارٹ کی شکایت ختم ہوجائےگا
۳۔۔جس کے سر میں ہمیشہ درد رہتا ھے دس قطرہ تیل چائے میں ڈال کر پینے سے سر کا درد ختم ہوجائے گا
۴۔۔اگر اپنے آپ کو فالج لقوہ کی بیماری سے بچانا چاہتے ہیں تو کلونجی استعمال کریں کلونجی کا استعمال کرنے والوں کو زندگی میں کبھی بھی فالج لقوہ کی بیماری نہیں ہو سکتی ھے
۵۔۔اگر ٹی بی اور کینسر جیسی خطر ناک بیماری سے نجات چاہتے ہیں تو کلونجی استعمال کریں
۶۔۔اگر سینے اور گلے میں سردی بلغم کف ہو تو کلونجی استعمال کریں کف بلغم سب نکل جائے
۷۔۔۔اگر ہاتھ پیر میں کہیں درد ہوتا ھے تو رات میں کلونجی کے تیل سے مالش کریں اور صبح نمک اور پھٹکری پانی میں ڈال کر گرم کر کے اس سے دھولیں درد کم ہوجائے گا
ہر چھوٹا بڑا مرد عورت کلونجی استعمال کر سکتے ہیں
مگر وہ عورت جو ایام حمل سے ھے ہرگز ہرگز استعمال نہ کرے کیونکہ وہ تیل گرم ہوتا ھے نقصان کا خدشہ ھے
یہ سب صرف میں خدمت خلق کے لئے لکھا ہوں آپ کلونجی استعمال کر کے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں