ٹوکیو ، 08 جولائی (یو این آئی / اسپوٹنک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 12 جولائی سے 22 اگست تک کورونا وائرس سے متعلق ہنگامی صورت حال نافذ ہوگی۔ جمعرات کو وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے یہ اعلان کیا۔
یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ٹوکیو اولمپکس کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم وقت باقی ہے۔
متعلقہ مضامین
کسانوں کا آج ’یوم پھٹکار‘ اور اڈانی، امبانی کے مصنوعات کے بائیکاٹ کی شکل میں منانے کا فیصلہ
ہماری آواز دہلینئی دہلی،26 دسمبر(پریس ریلیز) بھارتیہ کسان سنگھرش سمنویہ سمیتی(اے آئی کے ایس سی سی) نے اپنی سبھی اکائیوں سے 26 دسمبر کو جب دہلی کے خلاف احتجاج کا ایک ماہ مکمل ہورہا ہے ’یوم پھٹکار‘ اور’امبانی و اڈانی کی سروسز اور مصنوعات کے بائیکاٹ‘ کی شکل میں کارپوریٹ یوم احتجاج منانے کی اپیل […]
وارانسی: سڑک حادثے میں رکن اسمبلی سمیت 4 زخمی
وارانسی: ہماری آواز/ 21دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع وارانسی کے رام نگر علاقے میں پیر کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں مقامی رکن اسمبلی سوربھ شریواستو سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔سبھی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ وارانسی کینٹ سے رکن اسمبلی سوربھ شریواستو رام […]
امیش یادو کی جگہ نٹراجن اور سمیع کی جگہ ٹھاکر ٹیم میں
ہماری آوازمیلبرن: یکم جنوری (نامہ نگار) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے زخمی تیز گیند بازوں امیش یادو اور محمد سمیع کی جگہ بالترتیب بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ٹی نٹراجن اور شاردل ٹھاکر کو آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں ساتھ جنوری سے ہونے والے تیسرے کرکٹ ٹسٹ کے لئے ٹیم […]