نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (نامہ نگار) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کرسمس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے مسٹر کووند نے کرسمس کےموقع پر جمعہ کے روز ٹویٹ کیا ’’کرسمس کی دلی مبارکباد ۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار امن و خوشحالی کے ساتھ معاشرے میں ہم آہنگی کو فروغ دے گا‘‘۔
انہوں نے کہا ’‘آئیے ہم اس تہوار پر عیسی مسیح کی محبت، شفقت اور انسان دوستی کی تعلیمات پر عمل کریں اور معاشرے اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم رہیں‘‘۔
متعلقہ مضامین
ایس۔آئی۔او۔ میرا-پال گھر ڈویژن اور میراروڈ یونٹ کی نو منتخب قیادت
میرا روڈ: ہماری آواز (پریس ریلیز) صدیقی محمد اویس: 30 دسمبر// گذشتہ دو روز قبل ایس آئی او میرا-پالگھر ڈویژن کے سالانہ اجلاس ممبرس کیمپ میں نئی میقات 2021 کے لئے ذمہ داران کا انتخاب عمل میں آیا۔ پوری انتخابی کاروائی برادر سلمان خان (صدر حلقہ، ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر) اور برادر رافد شہاب […]
علامہ اسرار احمد فیضی کو رضا اکیڈمی ضلع گونڈہ کا صدر مقرر کیا گیا
گونڈہ: 31 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)خلیفہ حضور طاہر ملت خطیب اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمداسرار احمد فیضی واحدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی ناظم اعلی جامعہ امام اعظم ابو حنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار ضلع گونڈہ یوپی کو، رضااکیڈمی ضلع گونڈہ کا صدر مقرر کیا گیا ہے آپ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، […]
ملک میں جس طرح کی سیاست کا بول بالا ہے وہ نہ تو ہندوستان کے لیے سود مند ہے اور نہ ہی ہندوستانیوں کے لیے۔ امتیاز جلیل
ایم۔سی۔آئی۔ کے لیگل سیل کی ممبر پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل سے ملاقات، مسلمانوں کے سیاسی مستقبل پر گفتگو نئی دہلی: 9فروری، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی )کے لیگل سیل نے ایڈوکیٹ رخسار احمد وایڈوکیٹ ندیم الزماں کی قیادت میں مجلس اتحاد المسلمین کے اورنگ آباد سے ممبر پارلیمنٹ سید امتیاز […]