تاریخ کے دریچوں سے یوم آزادی و یوم جمہوریہ

وہ آزادی جو خون سے لکھی گئی

ہندوستان اپنی آزادی کے 78 برس مکمل کر چکا ہے اور اس سال ہم 79واں یومِ آزادی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ 15 اگست کا سورج جب طلوع ہوتا ہے تو اس کی کرنوں میں محض روشنی نہیں بلکہ تاریخ کی گونج، قربانیوں کی خوشبو اور ایک قوم کی صدیوں پر محیط […]

اعلیٰ حضرت

امام احمد رضا اور عشق رسول

برصغیرہندوپاک میں انیسویں صدی کے اوائل سے بیسویں صدی کے نصف اول تک کا عہد سیاسی علمی اقتصادی اور معاشرتی اعتبار سے بڑا پر آشوب عہد گزرا ہے،ایک تو سلطنت کے خاتمے کا المیہ ہے،دوسرا معاشرتی ڈھانچوں کی شکست و ریخت کا تھا ،تیسرا مذہبی فکرو عقیدے کے نظام پر حملہ تھا جو نصرانیوں اور […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا فلسطین کو ملک کا درجہ دینا کافی ہے؟

یہودی درندے فلسطین کے عام شہریوں کو روزانہ موت کے منہ میں دھکیل رہے پیں۔ہر:دن کثیر تعداد میں لوگوں کی موت کی خبریں آتی ہیں۔انسانی ضروریات کی چیزیں غزہ پٹی میں داخل ہونے نہیں دی جا رہی ہیں۔جس کے سبب بے شمار لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔بہت سے علاج و دوا نہ ہونے کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیاست میں سنجیدگی بھی ضروری ہے !!

کل دہلی میں الیکشن کمیشن کے مشکوک اور متنازعہ اقدامات کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے احتجاجی مارچ نکالا۔مارچ کے بہت سارے ویڈیو وائرل ہوئے۔انہیں میں سے ایک ویڈیو رامپور کے رکن پارلیمنٹ مولانا محب اللہ ندوی کا بھی ہے۔دیگر سیاست دانوں کے ویڈیوز نے جہاں مثبت سرخیاں حاصل کیں، وہیں ندوی صاحب کا ویڈیو ہنسی […]

سبق آموز کہانیاں شاہان و شہسوران اسلام

اورنگ زیب عالمگیر کی "چَوَنِّی” کا کمال

مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے استاد تھے۔ اورنگزیب اپنے استاد کا بہت احترام کرتے تھے۔ اور استاد بھی اپنے شاگرد پر فخر کرتے تھے۔ جب اورنگزیب ہندوستان کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے غلام کے ذریعے استاد کو پیغام بھیجا کہ وہ کسی دن دہلی تشریف لائیں اور خدمت […]

مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قائد تحریک آزادی مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی

"15 اگست یومِ آزادی ہند پر قلمی خراجِ عقیدت…..” مولانا سید کفایت علی کافیؔ؛ جنرل بخت خاں روہیلہ کی فوج میں کمانڈر ہو کر دہلی آئے۔ بریلی، الہ آباد اور مرادآباد میں انگریز سے معرکہ آرائی رہی۔ بعض علاقوں کو انگریز سے بازیاب کرانے کے بعد جب اسلامی سلطنت کا قیام عمل میں آیا تو […]

صحابہ کرام مذہبی مضامین

نبی ﷺ کے ساتھ صحابہ کرام کی محبت و فدائیت

محبتِ رسول ﷺ ہی اصل ایمان ہے اور جانِ ایمان ہے۔ اس کے بغیر ایمان، ایسا بے جان جسم ہے جس میں زندگی کی رمق باقی نہیں رہتی۔ سرکارِ دو عالم ﷺ کے صحابۂ کرام علیہم الرضوان نے والہانہ عشق و محبت کے جذبات میں ڈوب کر، جس شان و شوق سے اپنے محبوب آقا […]

مجاہدین آزادی

علامہ فضلِ حق خیرآبادی علیہ الرحمہ

برصغیر کی تاریخِ آزادی میں کچھ ایسے چراغ ہیں جن کی روشنی زمانوں کو منور کرتی ہے، اور کچھ ایسے سورج ہیں جن کی تپش غلامی کی برف کو پگھلا کر حریت کے دریاؤں کو رواں کر دیتی ہےقرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ” (البقرہ: 193)"اور ان سے قتال […]

متفرقات

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

عربی کتابوں کی صحیح عبارت خوانی میں وجوہ اعراب کا بڑا دخل ہے۔ طلبہ اور زیادتر طالبات کو دیکھا گیا ہے کہ کتب متداولہ اور درس نظامی کے رائج طریقے کے مطابق بیشتر نحوی اور صرفی کتابیں پڑھ کر بھی درست عبارت خوانی نہیں کرپاتے۔ دراصل صحیح عبارت خوانی کے لیے کئی چیزیں درکار ہیں۔ […]

اولیا و صوفیا

تذکرۂ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ

از:۔ پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) غوث آغطمؒ کے خاندان کے امیر نام جن کا ہے شاہ سید پیر(فتح محمد کوہیریؒ) رشد و ہدایت انسانی کے لیے ختم نبوت کے بعد ولایت ہی ایسا سلسلہ ہے جو کبھی منقطع ہونے والا […]