اولیا و صوفیا مذہبی مضامین

کیا کبھی روئے زمیں اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوئی ہے ؟

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا۔ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کہ اللہ تعالی کے تین سو بندے یہ زمین پر ایسے ہیں کہ ان کے دل آدم علیہ السلام کے دل کی طرح ہیں۔ اور چالیس ایسے اشخاص ہیں کہ ان کے دل […]

شعراء

سادگی، سچائی اور شعور کا شاعر: سلیم تابش

اردو شاعری صرف جذبات کی ترجمان نہیں بلکہ تہذیبی شعور کی علمبردار بھی ہے۔ غالب کی فکری گہرائی، اقبال کا فلسفہ، میر کی سادگی اور جوش کی ولولہ انگیزی اردو ادب کی وہ روشن قندیلیں ہیں جن سے نئی نسل نے روشنی لی ہے۔ انہیں قندیلوں سے اپنی روشنی کشید کرنے والے ممتاز شعراء میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایٹمی طاقت اور اس کی اہمیت !!

بات جب طاقت کی چلتی ہے تو ایک طبقہ کہتا ہے کہ؛“Knowledge is power”(علم طاقت ہے)جب کہ دوسرے طبقے کا کہنا ہے؛“Power is power” (طاقت ہی طاقت ہے) ہر ایک طبقے کے پاس اپنے اپنے دلائل ہیں جس سے ان کا مدعا ثابت اور دوسرے طبقے کا رد ہوتا ہے۔طبقہ اول کو لگتا ہے کہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

جنگ خطرناک موڑ پر پہنچ رہی ہے

آج صبح ہی واشنگٹن پوسٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئٹ لگایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کو جوہری ڈیل کر لینا چاہیے تھی، ہم ایران کو کسی قیمت پر جوہری ہتھیاروں کی اجازت نہیں دینے والے، بہت سے لوگوں کی موت ہوئی ہے، ایران کے لوگوں کو تہران خالی کر دینا […]

زبان و ادب

مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

اردو زبان برصغیر کی تہذیبی شناخت، ادبی روایت اور تاریخی ورثے کی امین ہے۔ یہ زبان صدیوں سے ہندستان کے دل کی دھڑکن رہی ہے، جس نے مختلف مذہبی، لسانی اور ثقافتی پس منظر رکھنے والے لوگوں کو ایک لڑی میں پرو دیا۔ اردو نے صرف شاعری اور ادب ہی نہیں، بلکہ عوامی رابطے، مذہبی […]

مذہبی مضامین

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

اس دنيا كو اللہ تعالی نے بے شمار نعمتیں سے آراستہ فرمایا لیکن اس کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ دنیا ضرور ایک دن فنا ہو جائے گی، یہ ہی اس کی عظیم حقیقت ہے جس کو کوئ جھٹلا نہیں سکتا۔ اسی بات کا اشارہ ہمیں قرآن مجید سے ملتا ہے۔ چنانچہ فرمان […]

صحت و طب

ہیٹ ویو (سخت گرمی کی لہر) سے بچیں!

محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کا آغاز ہو چکاہے، جو ایک ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے۔اس دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، اور ہیٹ ویو کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر:1. ہائیڈریٹڈ رہیں: 2. […]

صحابہ کرام

امیرالمومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

(یومِ شہادت ١٨ ذی الحجہ کی مناسبت سے توشۂ محبت نذرِ بارگاہِ اقدس کیجئے) ازقلم: غلام مصطفٰی رضوی اللہ کریم نے اپنے عظیم پیغمبر محبوبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو حرم کی وادیوں میں جلوہ گر فرمایا۔ نبی آخرالزماں کے وجودِ پاک سے کعبے کو زینت بخشی۔ حکمتِ الٰہیہ تھی کہ رسول کریم صلی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران اور اسرائیل جنگ: نتن یاہو بے بس

13 جون 2025 کے اسرائیلی حملے (آپریشن رائزنگ لائن): اسرائیل نے ایران کے متعدد فوجی اور جوہری اہداف پر حملے کیے، جن میں تہران، نطنز، خنداب، اور خرم آباد کی جوہری تنصیبات شامل تھیں، ان حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری، […]

صحابہ کرام

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اسلامی تاریخ کے افق پر جب صحابہ کرام کے درخشاں اسما ستاروں کی طرح جگمگاتے ہیں، تو ان میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا نام ایک خاص نورانیت کے ساتھ چمکتا ہے۔ آپ وہ خوش نصیب صحابی ہیں جنہیں ذوالنورین یعنی “دو نوروں والا” کا لقب ملا، کیونکہ نبی کریم ﷺ نے […]