صحابہ کرام

خلافت ابوبکر صدیق قرآن و احادیث کے آئینے میں

تحریر: محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا جھارکھنڈخادم:ازہری دارالافتا،جوگیہ،اورنگ آباد اسلام ایک پاکیز دستور اور مذہب مہذب ہےاور کیوں نہ ہو کہ اس کے بانی نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں جو رب ذوالجلال کے سب سے محبوب ومقرب اور نائب پروردگار ہیں۔جن کے لائےہوئے مذہب وملت کو رب تعالیٰ نے اپنے اس قول”ان […]

صحابہ کرام

خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی سیرت کے درخشاں پہلو

تحریر: شاہ نوازعالم مصباحی ازہریسربراہ اعلی: جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد انسانوں میں سب سے افضل شخصیت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہے، جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا خلیل بنایا، جن کو قرآن کریم میں اللہ نے سچائی کی تائید کرنے […]

صحابہ کرام عقائد و نظریات

افضلیت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ اور عقیدۂ اہل سنت

ازقلم: محمد شاہد رضا مصباحیمرکزی دارالقرات، جمشیدپور جھارکھنڈسرپرست :مجلس علماے جھارکھنڈ اصل موضوع پر گفتگو سے پہلے چند ضروری اصطلاحات ذہن نشیں کر لیں۔ عقیدہ: عقد سے ماخوذ ہے۔اور لغوی اعتبار سے عقیدہ "ایقان لزوم،استحکام،وثوق” وغیرہ معانی میں مستعمل ہوتا ہے۔ عقیدہ کی جمع عقائد ہے۔ اور اصطلاح میں عقیدہ "اس اعتقاد جازم کا نام […]

صحابہ کرام منقبت

منقبت: نہ آئے گا دوسـرا صدیق

منقبتِ پاک، خلیفۂ اول ، یار غار نبی، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ، رضی اللہ تعالیٰ عنہیومِ وصال ٢٢ جمادی الاٰخرہ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان نبی کی چشمِ محبت کا معجزہ صدیقلبِ رسولِ معظم کی ہیں دعا صدیق صداقتوں کا وہ مہتاب ، تا ابد نایابنہ آیا ، اور نہ آئے […]

صحابہ کرام

سیرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

تحریر: محمد حفیظ الرحمن مصباحی (صاحب گنج) افضل البشر بعدالانبیاء بالتحقيق، خلیفۃ المسلمین، یارِ غار رسول، خلیفہ اول بلا فصل حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی پیدائش حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے دو سال چند مہینے بعد مکہ مکرمہ میں ہوئی اور سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی […]

صحابہ کرام

امیرالمومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی عظمت و بصیرت: دانش ورانِ مغرب کے اعترافات

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں     سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے صحابہ کے پاکیزہ گروہ کی خود تربیت فرمائی۔ صحابۂ کرام علیہم الرحمۃ والرضوان نے دین کو مکمل احتیاط اور اخلاص سے جہان بھر میں پہنچایا۔کفر و شرک کو سرنگوں کیا۔ سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پردہ فرمانے […]

صحابہ کرام

"ہفتۂ صدیق اکبر" ایک خوش آئند سلسلہ

از:(مفتی) فیضان سرور مصباحی اورنگ آبادیجامعۃ المدینۃ، نیپال صاحبِ رسول اللہ ﷺ، اتق، خلیفۂ راشد اول، افضلِ بشر بعد از انبیاء،  یارِ غار و یارِ مزار حضرت سیدنا أبو بَكر الصّدِّيق عبد الله بن أبي قُحافة التَّيمي القُرَشيّ المكي المدني رضي الله تعالى عنه {50 ق. هـ – 573م ــــــ  13هـ – 634م} استاذ گرامی […]

صحابہ کرام منقبت

منقبت سرکار صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ پیکرِ حق و صداقت ، لائقِ صد احترامدین کے اوّل خلیفہ ، عاشقِ خیر الانام پیکرِ صبر و تحمّل ، با مروّت ، با وقارخوب صورت ، نیک سیرت ، نیک خو اور نیک نام جس سے ایوانِ صداقت میں ہے پھیلی روشنیآسمانِ صدق کے ہیں آپ وہ ماہِ […]

صحابہ کرام

قرآن کریم میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر جمیل

از قلم: شاہد رضا مصباحیاستاذ مرکزی دارالقرءت جمشید پور اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ•الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ•وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ•اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ•وَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠•ترجمہ: اورعن قریب سب سے بڑے پرہیزگارکو اس آگ سے دور رکھا جائے گا۔ جو اپنا مال دیتا ہے تاکہ اسے پاکیزگی ملے۔اور […]

صحابہ کرام

افضل البشر بعد الانبياء بالتحقيق سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

پیش کش: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی 9839171719 محترم قارئینِ کرام : اہل سنت و جماعت کا اس بات پر اجماع ہے کہ تمام انبیاء و رسل عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد سب سے افضل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ ہیں ، ان کے بعد حضرت سیدنا […]