مذہبی مضامین

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دینِ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو انسان کے ظاہر و باطن، عقیدہ و عمل، زبان و دل، نیت و سلوک… سب کو اپنے احکام میں سمیٹتا ہے۔ دین کا اصل مطالبہ یہ ہے کہ انسان اپنے پورے وجود کو دین کے تابع کر دے؛ ظاہر بھی دین کا ہو، باطن بھی؛ عبادت بھی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

بھارت اور اس کی آزادی: ایک مختصر جائزہ

وہ دھرتی جس کی مٹی میں صدیوں کی کہانیاں چھپی ہوئی ہیں، جس کی ہوا میں تہذیب کی خوشبو رچی بسی ہے، وہ بھارت ہے۔ یہاں کے پہاڑ، ندی نالے، کھیت کھلیان اور جنگل، ہر منظر ایک داستان سناتے ہیں۔ گنگا اور یمنا کی موجیں صدیوں کی گواہ ہیں، اور ہر پتھر میں قدیم تہذیب […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

دعائیہ ترانۂ وطن

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی مسقط عمان یہ ترانہ آج کی ضرورت کے اعتبار سے لکھا گیا ہے،ملکی وقومی مسائل کو لیکر دعا کی گئ ہے، جو یقینا ہر مُحبّ وطن کے دل کی آواز ہے، اسلوب سادہ اور الفاظ سہل ہیں تاکہ بچے بھی آسانی کے ساتھ یاد کرسکیں ،اللہ […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

نو بہار گلستاں آزادی ہندوستاںعہد گل امن و اماں آزادی ہندوستاں سارے ہندوستانیوں کو قلب کی گہرائی سےہو مبارک جاوداں آزدیِ ہندوستاں کافی و مفتی عنایت، احمد اللہ، فضل حقخون کی ہے داستاں آزادی ہندوستاں جان دی لاکھوں نے اپنی تب کہیں جا کر ہوئیحاصل تیغ و سناں آزادی ہندوستاں گر نہ لڑتے ملک کے […]

تاریخ کے دریچوں سے مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی میں علماے اہل سنت کا کردار

بنگال، ہندوستان میں عیسائیوں کے سیاسی دور کا پہلا پڑاؤ ہے۔ بنگال پر قبضہ کرنے کے بعد ان کی اپنی سیاسی طاقت بن چکی تھی اور مغل سلطان بادشاہ، شاہ عالم چوں کہ دہلی اور اس کے آس پاس ہی میں گھرا ہوا تھا اس سے زیادہ آگے بڑھنے کی اس میں طاقت وقوت بھی […]

تاریخ کے دریچوں سے مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

تحریکِ آزادی: انگریز اور مشرکین کی ریشہ دوانیاں

    1600ء میں انگریز ہندستان آئے، تجارتی تعلق بہانہ تھا، اقتدار نشانہ تھا، سازش ان کی تاریخ کا فسانہ تھی، ان کی سرشت کا حصہ تھی، ابتدا میں انھوں نے بہ ظاہر تجارتی معاملات سے ہی کام رکھا، پھر حکومتی نظام پر نظریں جمائیں، اہم معاملات میں مداخلت شروع کی، انتشار کو بڑھایا، رائی کا […]

مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

علمائے حق اور تحریکِ آزادی کا سنہرا باب

15 اگست 1947ء کا دن ہندوستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ہمارا وطن صدیوں کی غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر آزادی کی صبح کا پہلا سانس لے سکا۔ یہ آزادی ہمیں کسی تحفے کے طور پر نہیں ملی، بلکہ یہ لاکھوں شہدا کے خون، جانثار […]

مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

وہ امام فلسفہ وہ نازش علم و سخن

۱۹ویں صدی کے نصف میں بر صغیر ہندو پاک میں بہت سی ایسی شخصیات موجود تھیں جو علم و فضل اور فکر و تدبر کے جوہر بکھیر رہی تھی ان میں ایک ممتاز نام قائد انقلاب ، امام الحکمہ ، ماہر علوم عقلیہ و نقلیہ ، فاضل جلیل حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی کا ہے […]

مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

ملک کی آزادی میں غیروں سے کہیں زیادہ لہوہم نے بہایاہے

آج ۱۵/اگست یوم آزادی ہے۔اج ہی کی تاریخ ۱۵ اگست ۱۹۴۷ کو ہمارا ملک عزیر تن کے گورے من کے کالے لے تسلط سے آزاد ہواتھا۔ غلامی کی زنجیروں کو، آزادی کے متوالوں نے توڑ ڈالا،جس کے نتیجے میں آج ہم آزاد ہیں، پورے ملک میں آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے، ہر طرف […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یومِ آزادی: قربانی، اتحاد اور عزمِ نو کی داستان

یومِ آزادی محض ایک قومی تہوار نہیں، بلکہ یہ ہماری تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جو قربانی، ایثار، عزم اور اتحاد کی سنہری سطور سے لکھا گیا۔ 15 اگست 1947ء کا سورج جب طلوع ہوا تو اس نے غلامی کی طویل رات کے بعد آزادی کی روشنی اپنے دامن میں سمیٹ کر اس دھرتی […]