امت مسلمہ کے حالات تاریخ کے دریچوں سے

ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے!

23،/دسمبر 1949ء کی سیاہ رات میں ہنومان گڑھی کے مہنت”ابھے رام داس“ نے اپنے کچھ چیلوں کے ساتھ  بابری مسجد میں گھس کر عین محراب کے اندر ایک مورتی رکھ دی جس کے خلاف اس وقت ڈیوٹی پر مقرر کانسٹبل ”ماتوپرشاد“ نے صبح کو تھانہ میں حسب ذیل رپورٹ درج کرائی۔ ”ابھے رام داس، سدرشن […]

تاریخی مقامات

بابری مسجد کی شہادت: ایک تاریخ ساز اور متنازعہ واقعہ

بابری مسجد کی شہادت ہندوستان کی تاریخ کا ایک سنگین اور متنازعہ واقعہ ہے جس نے پورے ہندوستان میں سیاسی، سماجی اور مذہبی بحران پیدا کر دیا۔ 6 دسمبر 1992 کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور سنگھ پریوار کے حامیوں نے ایودھیا میں بابری مسجد کو شہید کر دیا، جس کے بعد پورے […]

سیاست و حالات حاضرہ

آئین و جمہوریت ہوتے ہوئے بھی چل رہی ہے نفرت کی آندھی!!

آج ہمارا ملک بڑے ہی نازک دور سے گزر رہا ہے نفرتیں بڑھتی جارہی ہیں 1949 سے بابری مسجد اور رام مندر کا معاملہ کسی طرح ختم ہوا کہیں خوشی منائی گئی کہیں غم منایا گیا اس موقع پر بھی مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے میں کوئی کور کسر باقی نہیں چھوڑی گئی اشتعال […]

امت مسلمہ کے حالات تاریخ کے دریچوں سے

چھ دسمبر: غم اور اصلاح کا دن

چھ دسمبر کا دن ہمارے تاریخ کا وہ لمحہ ہے جب ہمیں اپنے ماضی کی یاد دلائی جاتی ہے، ایک ایسی یاد جو گہرے غم اور زخمی دلوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ چھ دسمبر 1992 کو جب بابری مسجد کے انہدام نے پورے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا، وہ ایک ایسا سانحہ تھا […]

امت مسلمہ کے حالات

میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے !!!

ہر دور میں ظلم کے خلاف صدائے بازگشت بلند کرنے والے رہے ہیں۔ اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہی وہ خطِّ امتیاز رہے ہیں جو بر وقت ظالم کو ظالم، اور مظلوم کو مظلوم کہہ کر اپنی جان کی پروا کئے بغیر اپنے ضمیر کی سلگتی بھٹی میں کندن بن کر ایسی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ٹرمپ کی دھمکی، حماس کی پریشانی، ترکیہ کی چال بازی

گزشتہ سے پیوستہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر 20 جنوری کو ان کی حلف برداری سے پہلے غزہ کی پٹی میں یرغمال افراد کی رہائی عمل میں نہ آئی تو مشرق وسطیٰ میں اس کی "بھاری قیمت” چکائی جائے گی۔ یہ دھمکی انھوں نے سوموار […]

امت مسلمہ کے حالات

اجمیر شریف: محبت و امن کا مرکز اور نفرت کی سیاست کا شکار

اجمیر شریف، خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ، محبت، امن، اور اخلاص کا مرکز ہے جہاں صدیوں سے تمام مذاہب کے لوگ عقیدت کے ساتھ آتے ہیں۔ مگر حالیہ دنوں میں، اس پاکیزہ مقام کو تنازع کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایک مندر ہونے کے دعوے کے ذریعے اجمیر شریف […]

اصلاح معاشرہ

اخلاق حسنہ سے دور ہوتا ہمارا مسلم معاشرہ

ایک اچھا صحت مند معاشرہ اور اچھا سماج اسے ہی کہا جاتا ہے جہاں حسن اخلاق کی شعاعیں پھیلی ہوں ، خصائل حمیدہ کے انوار سے ماحول منور ہو ۔ ، خلوص ، محبت ، ایثار ، ایمانداری ۔ امانت داری ، وفا داری، قناعت ، صبر ، تحمل ، قوت برداشت ، خیر خواہی […]

سیاست و حالات حاضرہ

پارلیمنٹ میں فلم "دی سابر متی” کی اسکریننگ

آج کل فلموں کے ذریعے مسلمانوں کو لگاتار بدنام کیا جارہا ہے، ایک طرف نیوز ایجنسیاں اپنا کام خوب کر رہی ہیں، صبح سے سے لے کر رات تک صرف مندر، مسجد، نکاح، تعدد ازاوج، ہندو راشٹر ہی دکھا رہی ہیں تو دوسری طرف دی کشمیر فائلز، دی کیرلا اسٹوری، دی سابر متی، ہم دو […]

امت مسلمہ کے حالات

اسلام کے خلاف نفرت انگیز حادثات ملک کے امن وامان کو خطرہ

دور حاضر میں نت نئے فتنے ظہور پذیر ہورہے ہیں ، سب کا مقصد ومحور اسلام اور اہل اسلام کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی سعی نامسعود ہوتی ہے ، صف اول میں جن تحریک وتنظیم نے مسلمانوں پر ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑے ان میں سر فہرست آر ایس ایس ، بی جے پی […]