گیسٹ کالم

رد بد مذہباں

ساجد خان دیوبندی کے اعتراضات کا مسکت اور دنداں شکن جواب

باسمہ تعالٰی ونصلی علی نبیہ الاعلیمیں آج اس سوال کے جواب کے درپے ہوں جو ان دنوں دیوبندیوں کی طوفانِ بدتمیزی کا موضوعِ خاص بنا ہوا ہے۔ ان کی طرف سے مسلسل سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ کھڑا کیا جا رہا ہے کہ حسام الحرمین میں جو رشید احمد گنگوہی کی طرف وقوعِ کذب والا […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

فلسفہ حج

مشیت الہی سے جن حضرات نے ندائے خلیل پر لبیک کہا وہ ہی خوش نصیبدنیا کے کونے کونے سے لاکھوں کی تعداد میں سوئے حرمین شریفین رواںدواں ہیں، زندگی بھر جس کعبہ کی طرف رخ کر کے نمازیں ادا کرتے رہے ابوہ خود اپنی آنکھوں سے کعبۃ اللہ شریف کا دیدار کریں گے، جس نبی […]

اشتہارات

تجلیات شعیب الاولیاء کی اشاعت جلد

مکرمی جملہ ارباب لوح و قلم!……………… السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہامید ہے کہ آپ حضرات بہ خیر و عافیت ہوں گے۔ عالم اسلام کی مایہ ناز علمی و روحانی شخصیت شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء محمد یار علی لقد رضی المولیٰ عنہ کا 59واں عرس سراپا قدس 22 محرم الحرام 1447 ھ کو منعقد ہونے […]

غزل

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

وہ جاتے ہوئے آسرا دے گياملیں گے کبھی پھر دعا دے گياوہ پل بھر کا مہمان اور عمر بھرمجھے جاگنے کی سزا دے گیارُلایا مجھے ایک عرصے تلکوہ ملنے کا مجھ کو پتا دے گیاوہ ماضی کے لمحوں پر چھڑکا نمکمجھے درد دل کی دوا دے گیاوہ جس کو محبت سے دیکھا کِیےیہ مرزا کو […]

منقبت

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

میرے خوشتر پیا میرے خوشتر پیاآج دولھا بنے میرے خوشتر پیا عاشق سید الانبیاء آپ ہوغوث و خواجہ رضا کی ضیا آپ ہووارث علم شیرِ رضا آپ ہوآپ رب کے ولی صوفئ باصفا پاتے ہیں آپ کے درسے نعمت سبھیآپ خود بھی سخی اور ابن سخیخالی لوٹا نہ کوئی بھی در سے کبھیجس نے جتنا […]

خانوادۂ رضا

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

دنیا میں کچھ شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں۔ جو اپنے تعارف میں کسی کے محتاج نہیں ہوتی بلکہ ان کی ذات و نام اور کام ہی ان کی پہچان و تعارف بن جاتا ہے۔ انہی شخصیات میں ایک شخصیت وارث علوم اعلیٰ حضرت، جانشین حضور مفتی اعظم ہند، قاضی القضاۃ فی الہند حضور تاج الشریعہ […]

متفرقات

مسکرائیے” مولی علی” کے جواب پر

ابھی دوران سفر ایک حدیث کی تلاش کرتے ہوئے بخاری شریف کی یہ حدیث شریف سامنے آ گئی اور چہرا خود بخود کھل اٹھا، آقا علیہ السلام کا مولی علی رضی اللہ عنہ سے پیار دیکھیے اور حضرت مولی علی رضی اللہ عنہ آقا کریم کے عمل پر پر لطف جواب پڑھیے، اس حدیث کو […]

سیاست و حالات حاضرہ

غریب نواز کی کرامت: عبادت گاہوں کا قانون 1991ء کی بالادستی

پچھلے دنوں (12 دسمبر 2024ء) کو سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کے قانون 1991ء کے حوالے سے جو فیصلہ سنایا وہ ایک نئی امید کی کرن ہے، اور اگر یہ معاملہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ سے نہ جڑتا، تو شاید کئی مساجد، درگاہیں اور دیگر مقدس مقامات خطرے میں پڑ جاتے۔ […]

اعلیٰ حضرت تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

اعلیٰ حضرت کی شاعری بے مثال ہے

ویسے تو حدائق بخشش کا مکمل مطالعہ ایک دو بار ہو چکا ہے لیکن بغور مطالعہ تب ہوا جب حضرت علامہ فیضان المصطفے صاحب قبلہ (گھوسی) کی عظیم کاوش” مصنف اعظم نمبر” پر لکھنا ہوا، یہ نمبر ماہ نامہ "پیغام شریعت” کا صد سالہ نمبر تھا جس کی ادارت وقت کے عظیم متکلم حضرت علامہ […]