رات آدھی سے زیادہ بیت چکی تھی آسمانوں میں کالی کالی گھٹائیں چھائی ہوئی تھی۔ بجلیوں کی آواز سے ماحول میں سنسنی پھیلی ہوئی تھیں۔ دھیمی دھیمی برسات کا پیغام لئے چہار جانب سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں بادلوں کو چھیڑ رہی تھی۔ تاروں نے رات کی گہری سیاہ زلفوں پر پھیلے چھپا چھپی کھیل […]