تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

ہر سال آتا ہے اور گذرجاتا ہے 6/ دسمبر

تحریر : جاوید اختر بھارتینائب صدر اشرفیہ لائبریری محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل:8299579972 یوں تو بہت زمانے سے آتا ہے دسمبر کا مہینہ اور گذر جاتا ہے دسمبر کا مہینہ اور جب سے عیسوی سال کے ماہ میں دسمبر کو ترتیب دیا گیا ہے تب سے ہر سال دسمبر کے مہینے میں 6 تاریخ […]

اصلاح معاشرہ

مساوات اور انصاف دونوں ہے ضروری !!

تحریر: جاوید اختر بھارتی(نائب صدر اشرفیہ لائبریری)محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی یہ حقیقت ہے کہ ہمارا ملک ہندوستان صدیوں سے امن و اتحا داورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گہوارہ رہا ہے، صوفی سنتوں کی آماجگاہ رہا ہے اور گنگا جمنی تہذیب کا سنگم رہا ہے جہاں مختلف مذ اہب کے ماننے والے ساتھ ساتھ […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

ہاں سیاست بھی ہے امراض ملت کی دوا!

تحریر: جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یو پی بنکر یونین)محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیرابطہ:8299579972 موضوع دیکھ کر بھڑکنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اسے پڑھنے کی ضرورت ہے اور غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے تب معلوم ہوگا کہ ہاں موضوع کا انتخاب صحیح ہے،، اب تک زیادہ تر لوگوں نے یہی لکھا […]

اصلاح معاشرہ نبی کریمﷺ

سیرتِ رسول اور عالم انسانیت!!

تحریر: جاوید اختر بھارتینائب صدر: اشرفیہ لائبریری، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عالم اسلام اور عالم انسانیت کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے انعام ہے اور اللہ کا احسان عظیم ہے اس لئے ہمیں جشن میلاد النبی منانے کے ساتھ ہی میلادالنبی کے مقاصد کو سمجھنے […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

شور ہوا آفاق میں ہر سو نور محمد آئے!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com آج سے ساڑھے چودہ سو سال پہلے کا زمانہ جاہلیت کے سمندر میں غوطہ زن تھا، شیطان نے ظلمت کا تالا لگا رکھا تھا، کہیں تیر و نشتر تو کہیں تیغ و بھالا چل رہا تھا، لوگ ایک ایک روٹی اور ایک ایک بوٹی کے لئے اپنے سگے بھائیوں تک کی […]

نبی کریمﷺ

مرحبا آمد مصطفیٰ جان رحمت، مرحبا آمد شمع بزم ہدایت صلی اللہ علیہ وسلم!!

تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com یوں تو اللہ تبارک و تعالیٰ کا ہم پر بیشمار احسان ہے اور انعام و اکرام ہے یعنی اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

آئینہ سچائی کا: بھارت کی ہیں شان بنکر اور کسان!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی بنکر اور کسان ملک کی دو آنکھیں ہیں، ایک آنکھ کی روشنی سے تنائی بنائی ہوتی ہے اور دوسری آنکھ کی روشنی سے کھیت کی کڑائی روپائی ہوتی ہے نتیجے میں ایک طرف کپڑا تیار ہوتاہے تو دوسری طرف فصل تیار ہوتی ہے ایک تن ڈھکنے کا ذریعہ اور دوسرا پیٹ […]

سیاست و حالات حاضرہ

آخر علماء کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی آخر دلآزاری کا سلسلہ کب بند ہوگا، الزام تراشی کا سلسلہ کب بند ہوگا اور مذہبی پیشواؤں کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا،، آخر کیوں گرفتار کیا جاتا ہے اور کیوں الزام لگایا جاتا ہے،، مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے بعد دہشتگردی کا الزام لگادیا جاتا ہے بیس سال پچیس […]

مذہبی مضامین

غربت، سچائی، اور خوف خدا!! مسلماں جھوٹ و سچ کے انعام و انجام سے باخبر ہوجا

تحریر: جاوید اختر بھارتی، مئوjavedbharti508@gmail.com لوگوں کامال ناجائز طور پر کھانے والے؛یتیموں کا حق مارنے والے؛زمین و جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے والےاور لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کمانے اور اسی مال سے اپنے بچوں کاپیٹ بھرنے والے، دن میں دوستی اور رات میں دوستی کی آڑ میں عزت پر ڈاکہ ڈالنے والے، خیانت […]

تعلیم

نہ علماء پر شک کی گنجائش ہے نہ دینی مدارس پر!!

تحریر :جاوید اختر بھارتی مدارس دینیہ ہندوستان کو غلامی سے آزاد کرانے کے لئے بے مثال و بیشمار قربانیاں پیش کی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی بدولت ہی ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ہے اور آج بھی مدارس میں ملک سے وفاداری کی تعلیم دی جاتی ہے امن و […]