سورہ فاتحہ میں سات آیات ، ستائیس کلمے ، ایک سو چالیس حروف ہیں۔ کوئی آیت مبارکہ ناسخ یامنسوخ نہیں۔ تفاسیر کے مطالعہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سورہ فاتحہ ایک عظیم سورۃ ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات گرامی کی روشنی میں ا سے دیکھا جائے تو ہمیں اسکی عظمت […]