انتقال پر ملال
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت رنج و غم کے ساتھ یہ خبر پڑھی گئی کہ ازہرِ ہند جامعہ اشرفیہ مبارک پور، ضلع اعظم گڑھ کے استاذ، ماہنامہ اشرفیہ کے کامیاب و مقبول مدیر، ممتاز صحافی، درجنوں کتابوں کے مصنف و مرتب، اپنے عہد کے نکتہ رس خطیب، ادیب اور اہلِ علم و قلم کی معروف … Read more