انتقال و تعزیت

تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی: ہونہار آفیسر سیدبرکات حیدر کا انتقال قوم کا ایک ناقابل تلافی نقصان ہے

حضرت سید افضل میاں برکاتی آئی پی ایس،سابق اے ڈی جی بھوپال کے جواں سال صاحبزادے حضرت سیدبرکات حیدر(نائب تحصیلدار گوالیار،ایم پی) آج علی الصبح علی گڑھ میں حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے دارفانی سے دارجاودانی کی طرف کوچ کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ رجعون اس خبرکوسن کرپہلے تویقین نہیں ہوامگر خبرکی تصدیق […]