اقبال : جہان نو کاشاعر
عمیر محمد خانریسرچ سکالررابط: 9970306300 تخیل اقبال زماں و مکاں کی قیود سےبہت آگے بندہ حر کی طرح آزاد نظرآتا ہے۔ شعور و آگہی سے پرے مستقبل کی جلوہ آفرینیوں میں ڈوبا ایک شاعر، حسین وتابناک عظمت گذشتہ کے پس منظر میں عظمت فردا کی شان اور کرو فر کاایک خواب ہمیں دکھاتا ہے۔ شوکت … Read more