مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب ’’سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا ، تو لندن (London) ميں ايک تقريب رونمائى منعقد كى__ جس ميں اس نے اعلان (declare) كرنا تھا كہ تاريخ (history) كى. سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟ جب وہ ڈائس […]