امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

تحریر: مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپورو چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور اللہ تعالی نے اپنے آخری رسول محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو رحمۃ للعالمین فرمایا، یعنی اللہ تعالیٰ عالمین یعنی تمام جہانوں کا خالق اور پروردگار ہے اور اپنے محبوب کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر مبعوث […]

حضور غوث اعظم ربیع الآخر مذہبی مضامین

گیارہویں شریف

زبدۃ العارفین، عمدۃ الواصلین غوث اعظم سید عبد القادر جیلانی بغدادی قدس سرہ العزیز علم و روحانیت کے تاجدار ہیں۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور القاب محی الدین ، محبوبِ سبحانی اور غوث ثقلین ہیں۔ آپ نجیب الطرفین سید ہیں والد ماجد پیکرِ زہد و تقویٰ سید ابو صالح موسیٰ جنگی دوست قسسہ تھے […]

امت مسلمہ کے حالات

تربیت کا فقدان اور مسلم لڑکیوں کا ارتداد!!

تحریر: (مولانا) مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ و چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز و سازجی ہاں! یہ حق اور سچ ہے کہ اسلام نے عورت کو عظیم مقام عطا کیا ہے ۔ جس عہد میں اللہ تعالیٰ […]

سیاست و حالات حاضرہ

بلڈوزر ایکشن! مایوسیوں کے اندھیروں میں امید کی کرن

تحریر: مبارک حسین مصباحیچیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ مبارک پور 2019 ء سے جزوی طور پر اور پھر 2022 ء میں بلڈوزر ایکشن شروع کیا۔ ہر طرف ہاہاکار مچی ہوئی تھی، بلڈوزر ایکشن یو پی کے مختلف علاقوں میں اپنی گھن گرج کے ساتھ آگے بڑھتا رہا ، اس کے بعد ایم پی اور راجستھان […]

حضور حافظ ملت

سلسلۂ قادریہ منوریہ، سلسلۂ چشتیہ اشرفیہ، سلسلۂ قادریہ برکاتیہ رضویہ کے عظیم بزرگ جلالۃ العلم ابوالفیض حضور حافظِ ملت نور اللہ مرقدہ

ازقلم: مبارک حسین مصباحی، مبارک پور جلالۃ العلم ابو الفیض حضور حافظِ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی نور اللہ مرقدہ بچپن ہی سے پنجگانہ نمازیں پابندی سے ادا فرماتے، جہاں تک ہماری معلومات ہے کہ بلوغ کے بعد آپ نمازِ تہجد بھی ادا فرماتےرہے،قرآن عظیم کی تلاوت بڑی کثرت سے فرماتے، والدین […]

علما و مشائخ

قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی داغِ جدائی دے گئے

ازقلم: مبارک حسین مصباحیایڈیٹر: ماہ نامہ اشرفیہ و استاذ الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی بانی دار العلوم اہلِ سنت غریب نواز بیدولہ چوراہا، ڈومریا گنج ضلع سدھارتھ نگر (یوپی) ایک عظیم علمی اور عملی شخصیت تھے۔ فکر و فن، دعوت و تبلیغ اور حالات پر کنٹرول […]