تاریخی مقامات غزّہ میں موجود مسجد سیدنا ہاشم علیه السلام 12/10/202412/10/2024ہماری آوازتبصرہ(0) مسجد ای ہاشم ، جسے ہاشم مسجد بھی کہا جاتا ہے ، ایک تاریخی مسجد ہے جو غزہ شہر ، غزہ کی پٹی ، فلسطین میں واقع ہے۔ یہ مسجد نبی کریم صلی الله علیه و آله وسلم کے جدّ امجد سیدنا ہاشم علیه السلام کی طرف منسوب ہے اور یہیں ان کی قبر مبارک […]