اعلیٰ حضرت

اعلی حضرت، مشائخ اہلسنت اور ہمارے رابطے

ازقلم: ابوضیا غلام رسول سعدی آسوی،ارشدی کٹیہاریخطیب وامام فیضان مدینہ،مسجد علی، بلگام کرناٹک اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مجدددین وملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ کی ولادت با سعادت دس شوال 1272ھ بمطابق 14جون 1856ءظہرکے وقت محلہ جسولی شہر بریلی شریف، یوپی میں ہوئی. پیدائشی نام "محمد” اور تاریخی نام […]