تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں ملک ہندُستان کو انگریزی تسلط و استبداد سے آزاد کرانے میں اولین کردار قائدین انقلاب ۱۸۵۷ء کا ہے، جنھوں نے فتویٔ جہاد بھی دیا، جامع مسجد دہلی میں انگریزی تسلط کے خلاف تقریریں بھی کیں اورحریت کی روح پھونک دی۔ فکر و نظر اور خیالات کی وادیوں میں جرأت […]