نبی کریمﷺ

حضور ﷺ عبدیت و رسالت میں اوّل بھی ہیں اور آخر بھی۔

تحریر: آصف جمیل امجدیصحافی: روزنامہ شانِ سدھارتھ انسان کی پیدائش اور دنیا کے وجود میں آنے سے پہلے اللہ تعالی نے پیغمبروں کی ارواح سے حضورﷺ کی اطاعت اور نصرت کا وعدہ لیا تھا اور عہد و پیماں باندھا تھا۔ ظاہر ہے یہ عہد ہر نبی کو یاد تھا اور انہوں نے اپنے امتیوں کو […]

حضور غوث اعظم

مظہرِ شانِ نبوت سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تحریر: جمال احمد صدیقی اشرفی قادریبانی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا وللہ المثل الاعلیٰ ۔ اور بلند تر صفت اللّٰہ ہی کی ہے ۔اللّٰہ کی بلندتر صفت ۔ سب سے بڑی شان سے کیا مراد ہے ؟اس کو سمجھنے کے لئے یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ نبوت ۔ الوہیت کی دلیل ہوتی ہے […]

عقائد و نظریات

نبی کریم ﷺ ہی خاتم الانبیاء ہیں

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندویاستاذ: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش اللہ رب العزت ہم انسانوں کو پیدا کر کے اپنی تمام مخلوقات میں سب پر فوقیت دی، اور ہمیں یہ شرف بخشا کہ ہمیں اپنا نائب و خلیفہ بنایا ارشاد فرمایا:واذقال ربك للملئكة انى جاعل فى الارض خليفةاور (اس وقت کا تذکرہ سنو) جب […]