تعارف

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ: تعارفی خاکہ

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ ایک فلاحی، رفاہی، ملی،تعلیمی اور تبلیغی تنظیم ہے جس کا وجود خدمت خلق ، تعلیم و تعلم،دعوت و تبلیغ ، معاشرہ کی اصلاح ،تحفظ حقوق،بھائی چارہ،امن و محبت،برائی اور ظلم کا سد باب، انقلاب آفریں آواز اور ان جیسے دیگر فلاحی کاموں کے پیش نظر 13/فروری 2016ء کو بنام آل […]