تحریر: محمد مجیب احمد فیضی، بلرام پور حضرت نوح علیہ السلام کی قوم بت پرست ہو گئی تھی۔اور ان لوگوں کے پانچ بت بہت مشہور تھے۔جن کی پوجہ کرنے پر پوری قوم نہایت ہی اصرار کے ساتھ کمر بستہ تھی۔اور ان پانچ بتوں کے نام یہ تھے۔1ود 2سواع 3یغوث 4یعوق 5نسر ۔حضرت نوح علیہ السلام […]