علما و مشائخ

قدوۃ العارفین، فخر الکاملین ،خاتم الاکابر، مرشد اعلیٰ حضرت، حضرت علامہ الشاہ سید آل رسول مارہروی قدس سرہ العزیز

ازقلم: نازش المدنی مرادآباد اسمِ گرامی :آپ کا اسم گرامی آلِ رسول اور آپ کے والد گرامی کا نام مبارک حضرت آل المعروف ستھرے میاں مارہروی ہے۔ ولادت ِ باسعادت:آپ علیہ الرحمہ کی ولادتِ باسعادت ماہِ رجب المرجب 1209ھ ’’مارہرہ شریف‘‘ ضلع ’’ایٹہ‘‘ یو پی ہندوستان میں ہوئی۔ تعلیم و تربیت :آپ علیہ الرحمہ کی […]