ازقلم: نازش مدنی مرادآبادی اسم مبارک:آپ کا اسم گرامی سید علی حسین اشرفی اور آپ محمد علی حسین تحریر فرمایا کرتے تھے، کنیت ابو احمد ،خاندانی خطاب اشرفی میاں ہے۔ ((حیات مخدوم الاولیاء ص:82)) والد ماجد:آپ کے والد گرامی کا نام علامہ حاجی سیدسعادت علی الاشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ ولادت:آپ کی ولادت۲۲؍ربیع الثانی ۱۲۶۶ھ کو […]