صحابہ کرام منقبت

یاد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اللہ اور رسول کے پیارے معاویہہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ تاجِ صحابیت نے بڑھاٸ ہے اُنکی شانسونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بانہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ اصحابی کالنّجوم ہے اعلانِ مصطفیٰسب سے وفا کرو یہ ہےفرمانِ مصطفیٰہیں […]