تحریر: قاضی فضل رسول مصباحیدارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم بر گدھی مہراج گنج یو۔پی۔ اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے شعبان المعظم سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور پندرہویں شعبان کی رات مخصوص فضیلت و اہمیت کی حامل ہے ۔ کیوں کہ رب کریم کا فرمان عالی شان ہے "وذکرھم بایام اللہ” اور انہیں اللہ […]