گوشہ خواتین مذہبی مضامین

پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے

تحریر: ام ماریہ فلک (ممبرا) "اللہ کے نام پر دے بیٹا، اللہ تیرا بھلا کرے گا ” یہ وہ صدا تھی۔ جس نے میرے قدم روک دیئے اور میں نے پرس سے کچھ روپئے نکال کر اس کے ہاتھوں پہ رکھے، ساتھ ہی ایک سرسری نگاہ اس سائل پر ڈالی۔ دھول مٹی سے اٹا ہوا […]