ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا)بنت عبد الحمید اشرفی ایمان کسے کہتے ہیں؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن لوگوں کے سامنےتشریف فرما تھے اتنے میں ایک آدمی نے حاضر ہو کر عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ ایمان کیا چیز ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا […]
Author: ہما اکبر آفرین
ادب کا مجسم شاہکار پدمشری انور جلالپوری
بہت برباد کر ڈالا ہے ہم دونوں کو نفرت نےاٹھو لفظِ محبّت لکھ کے سجدہ کر لیا جاۓ ازقلم: شیزا جلالپوریجلال پور،امبیڈکرنگر۔اترپردیش پدمشری انور جلالپوری ایک کامیاب ناظم اور اعلیٰ شاعر نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی نظامت کے فن کو بلندی پر پہنچایا- انکی شاعری میں قومی یکجہتی اور انسانی دوستی کے […]
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوبصورت ذکر تفسیر قرآن کے حوالے سے (قسط 2)
تحریر: اے رضویہ، ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منٰیلَوْلَاک والے صاحبی سب تیرے گھر کی ہے جیسا کہ آپ نے پچھلی قسط میں پڑھا کہ مہمان نوازی اور رحم و کرم میں آپ مَشْہورہیں، اسی لیے آپ کو اِبْراہیم کہاجاتاہے۔بعض لوگوں نے کہا ہے کہ اِبْراہیم اَصْل میں ابرم تھا۔جس کے مَعْنیٰ ہیں […]
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خوبصورت ذکر تفسیر قرآن کے حوالے سے (قسط 1)
تحریر: اے۔رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا، ممبئی ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منٰیلَوْلَاک والے صاحبی سب تیرے گھر کی ہے میرے اہل سنت کے عزیزوں ماہِ ذُوالْحِجَّۃُ الْحَرام اپنی خُوشبوئیں، بہاریں اوربرکتیں لُٹا رہاہے۔ یہ وہ مُبارَک مہینہ ہے کہ جس میں اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے پیارے نبی، حضرتِ سَیِّدُنا اِبْراہیم خَلِیْلُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نےاپنے صاحبزادے حضرتِ سَیِّدُنا اِسمٰعِیل ذَبِیْحُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ […]
عید کیا ہے
ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی(سبا)بنت عبد الحمید اشرفی الحمدللہ رب العالمین الصلوۃ والسلام علیٰ سید الانبیاء والمرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآىٕدَةً مِّنَ السَّمَآءِ تَكُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنْكَۚ-وَ ارْزُقْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ(۱۱۴)عیسیٰ ابن مریم نے […]