ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں خیر کے مقابل شر ہمیشہ سرگرم عمل رہا ہے۔ اسلام کی صداقت و حقانیت نے جب دلوں کی دنیا کو مسخر کر لیا تو وہ مذاہب جن کی بنیاد اوہام پر تھی اور وہ انسانی عقل کی اختراع تھے، تلملا اُٹھے۔ جن آسمانی مذاہب کی شکلیں ان کے […]