ازقلم: زید مشکور، لکھنؤ، اترپردیش بلا شبہ ماہ رمضان ایک بابرکت اور رحمتوں والا مہینہ ہے، اس کی برکتوں و رحمتوں سے ہم جیسے نہ جانے اللہ کے کتنے بندے سرشار ہوتے ہیں۔ اس ماہ کی ہر گھڑی مبارک اور ہر لمحہ مقبول ہوتا ہے، اور چہار سو روحانی ماحول کا ایک سماں ہوتا ہے۔ […]