بھبھوا,کیمور:03/فروری، ہماری آواز(نمائندہ)اسلام وہ مذہب ہے جس کی ابتداء لفظ "اقرأ”یعنی پڑھنے کےحکم سے ہوئی یہ اس دین برحق کاخصوصی امتیاز ہے جس کے پیچھے ہزاروں رازپوشیدہ ہیں جس کا واضح اشارہ یہ تھا کہ اس امت کےہاتھوں میں علم وحکمت کی شاہ کلید دیدی جائے تاکہ وہ قیامت تک اس خزانے سے دنیاء انسانیت […]