مذہبی مضامین

ہر نئے دن کا آغاز قرآن سے کریں

ازقلم: محمد حبیب اللہ بیگ ازہری صبح بیدار ہونے کے بعد کیا کرنا چاہیے؟صبح بیدار ہوکر ضرورتوں سے فارغ ہونے کے بعد قرآن مجید کو ہاتھوں میں لیا جائے، محبت واحترام کے ساتھ اس کا بوسہ لیا جائے، آنکھوں سے لگایا جائے، پھر جہاں سے میسر ہو کم ازکم ایک صفحہ کی تلاوت کی جائے، […]