تحریر: محمد جنید رضااسلامک اسکالر بریلی جنگ بدر وہ عظیم معرکہ ہے جس میں رب العزت نے مسلمانوں کو ایسی فتح و کامرانی سے نوازا، جو قیامت تک کے مسلمانوں کے لئے سرخروئی کا سبب ہے۔ اور یہ تاریخی جنگ ہے۔ تاریخ کا تقاضہ ہے کہ جب کوئی واقعہ کسی تاریخ میں ہوتا ہے ہے […]