ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ذکرِ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل سجانا، آمد آمد کا تذکرہ، اتباعِ نبو ی کا درس، سیرت کے احوال بیان کرنا،اچھائیوں کا حکم دینا؛برائیوں سے روکنا، تعظیم محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا نقش جمانا؛ یہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصدہے؛ تا […]


