علما و مشائخ

حجۃالاسلام کی نعتیہ شاعری

از قلم: سید خادم رسول عینیؔ اعلیٰ حضرت کے خلف اکبر، مجاہد ملت کے مرشد خلافت حجۃالاسلام حضرت علامہ مفتی سیدی حامد رضا علیہ الرحمہ ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔آپ اپنے وقت کے جید عالم دین، مفتیء شرع متین ، فقیہ اسلام ، مناظر اہل سنت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم‌ ادیب […]

منقبت

منقبت حجتہ الاسلام علامہ حامد رضا نور اللہ مرقدہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت خدا کے بندۂ حامد شہِ حامد رضا تم ہونبی کی عظمت و ناموس پر دل سے فدا تم ہو اٹھایا دین کی خدمت کا پرچم اپنے ہاتھوں میںمعین و خادمِ دینِ محمد مصطفیٰ تم ہو ہر اک فن میں امامت کا تمہیں درجہ رہا […]