حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

از قلم: حضور شارح بُخاری فقیہ اعظم ہند مفتی محمد شریف الحق امجدی قدس سرہٗ العزیز: امیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفان بن ابی العاص بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف رضی اللہ عنہ، خلیفہ ثالث اور عشرہ مبشرہ میں سے ہیں۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی ام حکیم البيضاء بنت عبدالمطلب … Read more