متفرقات ہر ایک شخص کو قرآن کریم یاد کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے:علماے کرام، مدرسہ رضویہ نوریہ برکات العلوم متصل مسجد محبوب الہی مونگانگر میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد 02/04/2021ہماری آوازتبصرہ(0) نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مدرسہ رضویہ نو ریہ بر کا ت العلوم متصل مسجد محبو ب الہی مو نگا نگر گلی نمبر ۲ و ۳ کرا ول نگر میں جلسہ دستا ر بندی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ۷ بچوں کو دستار حفظ و قرات و تقسیم اسناد سے نوا زا گیا۔ پرو […]