حمد باری تعالیٰ
نتیجہ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) تو کتنا حسین ہے مولا"تیرے کن پہ یقین ہے مولا " پوری دنیا کا تو ہی مالکمیرے دل کا امین ہے مولا ہم پہ نظرِکرم کی تو بارش کر دےحالت میری بد ترین ہے مولا رنج و الم میں گھر گئی جبجھکی سجدے پہ جبین ہے مولا دور … Read more