متفرقات

درود تم پر سلام تم پر

از: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف رسول اعظم نبی رحمت درود تم پر سلام تم پر شفیع مطلق شفیق امت درود تم پر سلام تم پر تمہارے آنے سے میرے آقا جہاں میں تابندگی ہوئی ہےمٹے ہیں واللہ کفر وظلمت درود تم پر سلام تم پر حضور سجدے میں جاکے بولے محبتوں کے بھی راز کھولےالہی […]