تحریر: محمدشمس تبریز قادری علیمیچیف قاضی ادارہ شرعیہ ،جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان،اردو بازار ،شیموگہ ،کرناٹک ۔ ہماراوطن ہندوستان ہے۔اس کی خوبصورتی کے لئے یہی کافی ہے کہ یہ مختلف مذہب ومسلک اورگوناگوں تہذیب وثقافت کاحسین گہوارہ ہے۔بلاشبہ یہ ایک دلکش گلشن ہے جواپنے ہرپھول کی امتیازی خوشبو سے مشکبارہے۔ ہندوستان ایک ملک نہیں بلکہ […]