ادھر کئی ایک دیڈیو میں نوجوان نسل کی دین پسندی کا عملی نمونہ قبرستان سےبڑے بڑے جنگلوں کو کاٹنے کی صورت میں دیکھنے کو ملا ۔ ہمارے جوانوں کے ذہن میں جو بات بیٹھ جاتی ہے ،چاہے وہ کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،ان کے لئے اسے کرگذرنا معمولی بات ہوتی ہے ۔جب ان […]